0%

http://akabirparaitmaad.com/wp-content/uploads/2019/08/about-head-1.png

ہماری جماعت

ہمارے علماء
Guide us along the Straight Path
divider
fl-team-img
الف
برکت بڑوں سے ہے
برکت بڑوں سے ہے
fl-team-img
ب
برکت بڑوں سے ہے
برکت بڑوں سے ہے
fl-team-img
ث
برکت بڑوں سے ہے
برکت بڑوں سے ہے
fl-single-icon
صلائے عام ہے یاران نکتہ دان کیلئے

کیا حکیم طارق چغتائی وظائف بناتے ہیں؟ یا بتاتے ہیں؟ کیا عبقری کے تمام وظائف خود ساختہ اور امن گھڑت ہیں؟ کیا یہ ضعیف الا عتقاد لوگوں میں پیری مریدی چمکانے کا ایک طریقہ ہے؟ یا ضعیف الا عتقاد لوگوں کو مسنون اعمال اور اکابرؒ کے طرز زندگی کی طرف لانے کا بہترین انداز ہے؟ عبقری کے ہر دلعزیز کالم ’’ جنات کا پیدائشی دوست‘‘ میں بیان ہونے والے جنات جے واقعات کا ہمارے اکابرؒ کی زندگی میں ثبوت کیا ہے؟ قرآن و حدیث میں عبقری کے وظائف کی سند کیا ہے؟ شریعت میں خاص وقت اور مقرر تعداد طے کر کے وظیفہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟ کیا ہمارے اکابرؒ بھی جنات سے ملاقاتیں کرتے تھے؟ کیا جلیل القدر فقہاء و محدثین بھی لوگوں کو وظائف بتاتے تھے؟ کیا خاص گھڑیوں اور ساعتوں کا زندگی میں کوئی عمل دخل ہے؟ کیا ہم تک اسلامی تعلیمات پہنچانے والے اکابرؒ کی زندگی میں تعویذ اور نقش استعمال کرنے کی ترتیب ملتی ہے؟ ذہن میں اُٹھنے والے ان جیسے دیگر تمام سوالوں کا جواب پانےکیلئے جوائن کریں ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے، جس میں ہر بات مستند، ہر چیز باحوالہ اور ہر حوالہ معتبر اور مدلل ہے۔

اکابرؒ پراعتماد
fl-single-icon
Begin typing your search above and press return to search.